ہفتہ , 20 اپریل 2024

اختیارات کاناجائزاستعمال ،جنوبی کوریا کا سابق چیف جسٹس گرفتار

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ کسی دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑانا،اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کرنا لیکن یہ عادت ہمیشہ سود مند نہیں رہتی ،کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہ مصیبت بن جاتی ہے،ایسا ہی کچھ سابق چیف جسٹس کے ساتھ ہوگیا اور انہیں گرفتار کرلیا گیا۔جی آپ جوسمجھ رہے ہیں وہ غلط ہے ، جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس یانگ سونگ کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے،یانگ سانگ پر مقدمات پر اثر انداز ہونے کے الزامات بھی تھے۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …