جمعرات , 30 مارچ 2023

فرانس ، رافائل 12 جنگی طیارے مصر کو فروخت کرے گا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی اخبار ٹریبون نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی داسو نے مصر کو رافائل 12 جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کے دورہ مصر کے دوران یہ معاہدہ حاصل ہوا ہے۔اس معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی صورت میں مصر کے پاس جنگي طیاروں کی تعداد 36 ہوجائےگی۔

یہ بھی دیکھیں

بنگلا دیش میں روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تنقید کرنے پر صحافی گرفتار

ڈھاکا: بنگلا دیش میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے …