پیر , 22 اپریل 2024

عراقی صدر سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر زلفی بخاری کی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری نے عراقی صدرابراہیم صالح سے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام انہیں دیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق سے بہتر تعلقات اور مستقبل میں مشترکہ چلنے کے خواہشمند ہے۔عراقی صدرابراہیم صالح کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مشکل وقت میں ہمیشہ ساتھ دیں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …