واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش دہشت گردوں کو بہانہ بنا کر ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی اتحادی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزور کے مشرق میں واقع ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔ امریکی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد اس مسجد کو مرکزی ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کررہے تھے۔
یہ بھی دیکھیں
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
بغداد:عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے …