ہفتہ , 20 اپریل 2024

آئندہ وزیراعظم بھائی راہول کو دیکھنا چاہتی ہوں: پریانکا گاندھی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی راہول گاندھی کو اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہیں۔ پریانکااپنے شوہر رابرٹ واڈرا اور بیٹی میرایا کیساتھ گزشتہ ماہ بھارت گئی تھیں تاہم یہ فیملی کچھ مصروفیات کے باعث امریکہ واپس چلی گئی۔پریانکا 31 جنوری کو بھارت جائیں گی،امریکہ میں ان کی بیٹی کے گھٹنے کی سرجری کی گئی ہے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پریانکا کی بھارت میں موجودگی مودی حکومت کیلئے سیاسی اعتبار سے بہت نقصان دہ ثابت ہو گی۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …