ہفتہ , 20 اپریل 2024

امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد کا حرم رضوی علیہ السلام کا دورہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین قبلہ ایاز صاحب اور امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کی سرپرستی میں امتِ واحدہ پاکستان کے اعلی سطحی وفد نے حرم رضوی علیہ السلام کا دورہ کیا۔

حرم میں وفد کے لئے ایک علمی لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ وفد کے اراکین نے ہندوستان کی معروف تاریخی شخصیت خیرات خان کے چارسو سال قبل بنائے ہوئے مدرسے اورحرم مطہر کے میوزیم کا دورہ بھی کیا۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …