بدھ , 24 اپریل 2024

عراق : ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ

عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …