جمعہ , 19 اپریل 2024

منی لانڈرنگ ، یورپی یونین نے سعودی عرب ،پاناما کو بدترین فہرست میں شامل کر دیا

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو ہوا دینے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کو سپورٹ کرنے پر سعودی عرب ، پاناما اور نائیجریا کو بدترین ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …