منگل , 27 فروری 2024

امریکہ نے وینز ویلین صدر مادورو کی حمایت پر روسی بینک پر پا بندی لگا دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے وینز ویلا کے صدر ما دورو کی حمایت کے الزام میں روسی بینک پر پا بندی لگا دی ہے ۔ اس بینک میں کچھ حصہ وینز و یلا کا بھی ہے ۔یہ پابندی ایورو فنانس بنک پر لگا ئی گئی ہے ۔اس بنک میں وینز ویلا کی شر اکت داری 49فیصد بتا ئی جا تی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ …