بدھ , 21 فروری 2024

بلاول، آصف زرداری کو قانونی ٹیم کا نیب میں پیش نہ ہونیکا مشورہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قانونی ٹیم کے مطابق بلاول بھٹو کو بھی 20 مارچ کو نیب دفتر نہیں جانا چاہیے۔قانونی ٹیم کی رائے کے مطابق نیب ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرچکا جبکہ نوازشریف بھی نیب کے نوٹس پر پیش نہیں ہوئے تھے۔ معاملہ عدالت میں ہے، وہیں بےگناہی ثابت کریں گے۔یاد رہے نیب نے 20 مارچ کو آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو طلب کر رکھا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …