بدھ , 21 فروری 2024

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی نوروز پر مبارکباد

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عید نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ارادوں کی پختگی اور یکجہتی کا دن ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ نوروز بہار کی آمد اور ارادوں کی تجدید کا دن ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں نوروز کا دن ایران ، آذربائیجان، افغانستان، ہندوستان، قرق‍یزستان ، قزاقستان اور تاجیکستان کی تجویز کے بعد عالمی دن کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …