پیر , 26 فروری 2024

مریم کی نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر دھرنے کی دھمکی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز نے نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر کل کوٹ لکھپت جیل کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہو گیا۔ میاں نواز شریف کے صحت کے معاملے پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہوتا جا رہا ہے، گردوں کے ٹیسٹ درست نہیں ہیں، میاں نواز شریف کے گردوں کا مرض سٹیج تین پر ہے۔انہوں نے کہا میاں نواز شریف کا یوریا اور گردوں کا لیول بہت خراب ہو گیا ہے، ڈاکٹروں کو فوری طور پر ان کے گردوں کے علاج کرنا چاہیئے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …