جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودیہ: پہلے مبینہ جوہری پلانٹ کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے پہلے مبینہ جوہری پلانٹ کی تعمیر آخری مراحل میں ہے ۔بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوگل کی سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب کا پہلا مبینہ جوہری پلانٹ تیاری کے آخری مراحل ہے لیکن سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کے بغیر جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال پر خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …