بدھ , 24 اپریل 2024

عراقی وزیراعظم کا دورہ تہران

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیر اعظم ایران اور عراق کے تیسرے مشترکہ اقتصادی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایرانی صدر حسن روحانی کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام سے بھی دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …