جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے:کم جونگ اون

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ اون نے امریکہ کو اپنی رفتار تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ادھر ذرائع ابلاغ امریکہ کے صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان تیسری بار ملاقات کی اطلاع دےرہے ہیں۔ جبکہ شمالی کوریا کے رہنما نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی رفتار عوض کرنے پر توجہ مرکوز کرے۔ کیم جونگ اون نے کہا ہے کہ اسے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …