ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب میں عنقریب بادشاہی نظام کا خاتمہ ہو جائے گا;علی ہاشم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بادشاہتی نظام کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عنقریب آل سعود کا بادشاہتی نظام ختم ہوجائےگا۔سعودی عرب میں بادشاہتی نظام کے مخالف علی ہاشم نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں بادشاہتی نظام عنقریب ختم ہوجائےگا۔

آل سعود کے ایک حامی محمد آل شیخ نے ٹوئیٹر میں عرب ممالک میں جمہوری حکومتوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک میں جہوری حکومتیں یکے بعد دیگرےسرنگوں ہورہی ہیں جبکہ بادشاہی حکومتیں اب بھی قائم ہے۔ اس کے جواب میں ہاشم علی نے لکھا ہے کہ سعودی عرب میں آل سعود کا بادشاہی نظام عنقریب ختم ہوجائےگا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …