ہفتہ , 20 اپریل 2024

وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

کرکاس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ وینزویلا کے آئل فیلڈ میں کام کرنے والی چار کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ان بحری جہازوں میں سے کچھ کے ذریعے وینزویلا سے کیوبا تک تیل پہنچایا جاتا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …