بدھ , 19 جنوری 2022

ٹرمپ کا اسرائیل کو چین سے تعلقات کم کرنے کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر نے نیتن یاہو کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایسا نہ کیا تو امریکہ تل ابیب کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو کم کردےگا۔ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن اورامریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی اس سے قبل نیتن یاہو سے ایسا ہی مطالبہ کرچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، بارہ شہید، گیارہ زخمی

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے پیر کی شام کو صوبے صنعاء کے …