جمعہ , 19 اپریل 2024

چاند پر اسرائیلی خلائی گاڑی کیسے تباہ ہوئی؟ تحقیقات جاری

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ماہرین نے حال ہی میں چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہونے والی خلائی گاڑی کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری کی ہیں جن میں‌ بتایا گیا ہے کہ خلائی گاڑی سے رابطہ منقطع ہونا حادثے کا سبب بنا۔عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق چاند کی سطح‌ پر موجود گاڑی کے ساتھ مواصلاتی روابطہ نہیں ہوسکا اور گاڑی سے زمین پر سگنل نہ ہونے کے باعث اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکا۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خلائی گاڑی کو چھ بار چلانے اور آپریٹ کرنے کی کوشش کی گئی مگر اس کے دونوں انجن بند ہوگئے تھے اور گاڑی کے ساتھ رابطہ نہیں‌ ہوسکا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …