ہفتہ , 4 فروری 2023

ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترک وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ترکی عراق کے ساتھ تجارت کا حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عراق اور سعودی عرب تجارتی میدان میں نئے تعاون کے حامل ہیں:سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان” نے بغداد پہنچنے پر اپنے عراقی ہم …