جمعہ , 19 اپریل 2024

چین میں ٹرانسفارمر کار تیار، ایک بٹن دبا کر روبوٹ میں تبدیل

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلم ٹرانسفارمر کے کروڑوں مداح ہیں لیکن چین میں ایک دیوانہ ایسا بھی ہے جس نے حقیقت میں ٹرانسفارمر کار بنا ڈالی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانسفارمر کے دیوانے شخص نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اپنی گاڑی کو ٹرانسفارمر میں بدل ڈالا جو ایک بٹن دبانے پر کار سے روبوٹ کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔چینی نوجوان کی اس ٹرانسفارمر کار کی دھوم مچی ہوئی ہے اور دیکھنے والے اس نوجوان کے شوق و لگن کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے …