بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی: وزارت خارجہ کے249 اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک حکومت نے فتح اللہ گولن کے ساتھ تعاون کے شبہ میں ترک وزارت خارجہ کے 249 اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ فتح اللہ گولن پر ترکی میں سن 2016 میں ہونے والے فوجی کودتا میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ترکی کے 43 صوبوں میں اب تک 48 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ترکی میں کودتا سےمنسلک 77 ہزار افراد کو جیل ہوگئی ہے جبکہ 150 ہزار فوجیوں اور کارکنوں کو حکومتی اداروں سے نکال دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …