بدھ , 30 نومبر 2022

کویت کے امیر اور عراقی وزیر اعظم کی باہمی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور کویت کے ولیعہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔عراقی وزير اعظم نے کویت کے بادشاہ ، ولیعہد اور وزیر اعظم کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سپاہ پاسداران نے جنوبی علاقے میں ایک عرب انٹیلی جنس سروس کی سازشوں کو بے نقاب کیا

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک ایک رجعت پسند عرب انٹیلی جنس سروس کے ایک ایجنٹ …