بدھ , 30 نومبر 2022

عراقی وزیر اعظم قطر کا دورہ کریں گے

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے۔عراقی وزیر اعظم دوحہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔عراقی وزیر اعظم اس سے قبل سعودی عرب اور کویت کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے،سید ابراہیم رئیسی

تہران:ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …