سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی (تصویری رپورٹ)
جون 20, 20191,507 Views
فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔