جمعرات , 30 مارچ 2023

عراق کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کی انسانی، اسلامی اور اخلاقی بنیادوں پر مدد اور حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ عادل عبدالمہدی نے یہ بات فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر نبیل شعث کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی ۔

یہ بھی دیکھیں

نینویٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام کے زیر اہتمام محفل قرآنی کا اہتمام

بغداد:حرم امام حسین علیہ السلام کی قسم شئون دینیہ کے ذیلی ادارے الصادق الامین کلچرل …