ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام کا مقبوضہ جولان کے علاقہ کو اسرائیل سے واپس لینے کا عزم

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے مقبوضہ جولان کو شام کا اٹوٹ حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیل کو 1967 کی سرحد کے اندر رہنا ہوگا اور جولان سمیت عرب مقبوضہ سرزمین کو واپس کرنا ہوگا۔ اس نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسرائیل سزا کا مستحق ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …