منگل , 23 اپریل 2024

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کی استقامت اور پائداری کو فلسطینی عوام کے اہداف تک پہنچنے کے لئے اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کی غاصب صہیونی حکومت پر فتح اور کامیابی یقینی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …