جمعرات , 25 اپریل 2024

صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدر میکرون کو احمق قراردیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں فرانس کے صدر میکرون کو احمق قراردیا ہے۔صدر ٹرمپ نے فرانس میں موجود انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے فرانس کے اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میکرون کے احمقانہ اقدامات پر اسے جواب دیا جائےگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ فرانسیسی محصولات پربھی اضافی ٹیکس عائد کیا جائےگا۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ نے گوگل، ایمازون اور فیس بک جیسی انٹرنیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیوں پراضافی ٹیکس عائد کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …