جمعہ , 19 اپریل 2024

بغداد کے شمال مغرب میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال مغرب میں امریکی جاسوس ظيارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔عراقی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال میں واقع رضوانیہ علاقہ میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ ہوگیا ہے جس کا نمبر 52187 ہےذرائع کے مطابق یہ جاسوس طیارہ ہیک کرنے کا اس کے الیکٹرانک سسٹم میں خلل ڈالنے کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرون سالم ہے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی …