جمعرات , 18 اپریل 2024

سامراء میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد ہلاک

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فوج نے مقدس شہر سامراء میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔السومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیکیورٹی فورسز نے سامراء کے مختلف علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں متعدد تکفیری دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تکفیری دہشت گرد خطرناک منصوبہ تیار کررہے تھے خفیہ اطلاع پر کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …