ہفتہ , 20 اپریل 2024
ایران نے ایک اور پیشرفتہ میزائل سسٹم تیار کیا

ایران نے ایک اور پیشرفتہ میزائل سسٹم تیار کیا۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔ ایران کے مومن اور انقلابی ایجینئروں کے ہاتھوں تیار ہونے والا یہ میزائل سسٹم دس سال کی انتھک کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد آپریشنل پوزیشن میں آیا ہے جس نے دشمنان اسلام اور سامراجی طاقتوں کی نیند اڑا دی ہے۔یہ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم ایک وقت میں دشمن کو ۶ نقطوں پر شکار بنا سکتا ہے اور اس میں ۶۵ کلومیٹر کی اونچائی جبکہ ۲۰۰ کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے کی توانائی موجود ہے۔

Gepostet von Iblagh News am Donnerstag, 22. August 2019

ایران نے ایک اور پیشرفتہ میزائل سسٹم تیار کیا

ایران نے ایک اور پیشرفتہ میزائل سسٹم تیار کیا

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات