جمعرات , 9 دسمبر 2021

بڑی خوشخبری! کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس کا ذخیرہ نکل آیا

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)اوجی ڈی سی ایل کو تیل و گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی، کوہاٹ بلاک میں تیل و گیس کا ذخیرہ نکل آیا ہے۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خوش خبری! کوہاٹ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 12.7 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار متوقع ہے جبکہ بلاک سے 240 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار متوقع ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

پاک افغان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …