جمعرات , 25 اپریل 2024

یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …