جمعرات , 18 اپریل 2024

شام کا ایران سے باور 373 میزائل خریدنے کا اعلان

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سائٹ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ایران کے دفاعی میزائل سسٹم باور 373 کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی سائٹ کے مطابق شام کا کہنا ہے کہ وہ روسی میزائل ایس 300 کے بجائے ایران سے باور 373 کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایران کا باور 373 میزائل سسٹم ہدف کو دقیق نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اورحال ہی میں ایران نے اسی میزائل کے ذریعہ امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کردیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …