ہفتہ , 4 فروری 2023

عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر سراٹھارہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

حماس کی سوڈان اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو …