جمعرات , 25 اپریل 2024
دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق

دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحقمغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

Gepostet von Iblagh News am Donnerstag, 19. September 2019

دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق

دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق
مغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات

تصاویر: ورلڈکپ 2023 کے فائنل کے یادگار لمحات