بدھ , 24 اپریل 2024

یمنی فورسز کی نجران اور عسیرمیں سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک ضربیں

صنعا: یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔

یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ سعودی عرب کے فوجیوں نے عسیر میں یمنی فوج کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی لیکن یمنی فورسز نے ان کی تمام کوششوں کو خاک میں ملاتے ہوئے ان پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ یمنی فورسز نے نجران میں بھی سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک ضربیں وارد کرتے ہوئے کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …