جمعرات , 30 مارچ 2023

حشد الشعبی نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا

بغداد: عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔

عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ حشد اشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حشد الشعبی کے اہلکاروں نے داعشی کامنڈر ابو احمد الحمدانی کو گرفتار کرلیا ہے جو تلعفر میں داعش کا کمانڈر تھا۔ حمدانی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 2014 سے 2015 تک 10 دہشت گردانہ کارروائویں میں ملوث رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

نئی دہلی:بھارت کے آرمی چیف نےکہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی …