جمعرات , 30 مارچ 2023

کرکوک میں داعش کا حملہ پسپا متعدد تکفیری ہلاک

بغداد: عراق کی سرکاری فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے کرکوک میں تکفیری داعشی دہشت گردوں کو حملے کو ناکام بناتے ہوئے متعدد افراد کو ہلاک کردیاہے۔

عراقی فورسز نے کرکوک کے العباسی نامی علاقے میں آل سعود کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کردیا جس کے نتیجے میں دسیوں تکفیری ہلاک ہوئے۔

عراقی فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے فوجی مراکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

نئی دہلی:بھارت کے آرمی چیف نےکہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی …