جمعرات , 30 مارچ 2023

بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ سے حملہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ التاجی میں امریکی فوجی کیمپ پر 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔ اس حملے کیم زيد تفصیلات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

نئی دہلی:بھارت کے آرمی چیف نےکہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی …