بدھ , 19 جنوری 2022

افغانستان میں تواتر سے طالبان کے حملے، 10 فوجی ہلاک

افغانستان کے جنوبی  صوبے ہلمند سے منسلک سنگین تحصیل میں ایک فوجی تھانے پر طالبان  کے  بم حملے میں 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔ہلمند کے دفتر ِ گورنر کے ترجمان  عمر زوواک نے پریس کو بتایا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے سنگین تحصیل  میں ایک فوجی تھانے کے جوار میں نصب کردہ بم کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ہوا میں اڑا دیا۔

زوواق کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 10 فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے ، حملے کے بعد طالبان دہشت گردوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ادھر طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں 26 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، بارہ شہید، گیارہ زخمی

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے پیر کی شام کو صوبے صنعاء کے …