جمعرات , 27 جنوری 2022

2019: دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں کی تصویری کہانی

پاکستان:

حکومت کے خلاف فضل الرحمان کا میلین مارچ

 

بولیویا

ملک بھر میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے باعث بولیو کے صدر کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونے پڑے اور ماسکو میں پناہ لینی پڑی۔

نکاراگوا

سوشل سیکیورٹی پروگرام میں کمی کے باعث شروع کیا جانے والا یہ ملک گیر عوامی احتجاج نوبت صدر اورٹیگا کے استعفیٰ تک لے آیا۔

اس احتجاج میں قریباً 325 افراد کو جان سے ہاتھ دھونے پڑے۔

چلی

معاشی عدم مساوات اور کرایوں میں اضافے پر شروع ہونے والا یہ احتجاج پرتشدد ہو گیا جس کے باعث قریباً 20 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 2000 سے زائد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایران

گیس کی قیمتیں بڑھنے کے خلاف احتجاج

 

عراق

اکتوبر میں شروع ہونے والے عوامی مظاہرے عراق کی سیاسی بساط پلٹنے کو ہیں، ان مظاہروں میں سینکڑوں افراد جان سے گئے ہیں جب کہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سوڈان

اپریل میں ہونے والے ملک گیر عوامی احتجاج کے باعث سوڈان کے صدر عمر حسن البشر کو اقتدار چھوڑنا پڑا جو کہ 1989 سے صاحب اقتدار تھے۔

روس

روس کے شہر ماسکو میں اپوزیشن رہنما ایلیکسی نیولنے کی قیادت میں شروع ہونے والا عوامی احتجاج نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، یہ احتجاج ماسکو سٹی کونسل کے انتخابات میں آزاد امیدواروں کو شرکت سے روکنے کی وجہ سے شروع کیا گیا۔

اس احتجاج میں شامل قریباً ایک ہزار افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ہانگ کانگ

جون میں ہانگ کانگ میں شروع ہونے والے جمہوریت پسند مظاہروں میں مجرموں کو چین کے حوالے کیے جانے پر شروع ہوئے۔

چھ ماہ سے جاری ان مظاہروں میں عوام اپنی پانچ بنیادی شرائط منوانے کے لیے کوشاں ہیں۔

انڈیا

شہریت کا متنازع قانون: انڈیا میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری

 

یہ بھی دیکھیں

امریکہ سے براہ براست مذاکرات پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق …