جمعرات , 18 اپریل 2024

افغانستان: 10 طالبان سمیت 27 افراد ہلاک

کابل: نافغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوئےافغانستان کے شمالی صوبہ تخارمیں طالبان کے حملے میں کم از کم 17  افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبائی حکومت کے ترجمان محمد جاوید ہجری کا کہنا ہے کہ طالبان نے ہفتے کی رات خواجہ بہاؤالدین ضلع میں ایک کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 17 افراد مارے گئے۔دوسری جانب جوابی حملے میں 10 طالبان بھی ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …