جمعہ , 19 اپریل 2024

طالبان کے حملوں میں 10 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

کابل افغانستان کے صوبوں تخار اور بلخ میں طالبان کے حملوں میں 8 پولیس اہلکار اور 2 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق رات گئے طالبان نے بلخ میں پولیس چیک پوائنٹ پر حملہ کیا، حملے کے وقت 14 اہلکار چیک پوائنٹ پر موجود تھے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق صوبہ تخار میں بھی طالبان نے فورسز کی چیک پوائنٹ پر حملہ کیا جس میں افغان فوج کے دو اہلکار مارے گئے، طالبان نے تخار حملے کی تصدیق کردی ہے، تاہم بلخ حملے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …