جمعرات , 25 اپریل 2024

عالم اسلام کے عظیم سپہ سالار قاسم سلیمانی شہید ویڈیو

اناللہ وانا الیہ راجعون – عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی تمام عمر راہ خدا میں جہاد کرنے کے بعد آج صبح عالمی دہشتگرد امریکہ کے جنگی ہیلی کاپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حملے میں عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے اعلی کمانڈر ابو مہدی مہندس اور الحشد الشعبی کے دیگر عراقی جوان بھی شہید ہوئے ہیں –

https://www.facebook.com/iblagh.net/videos/993339001043942/

 

 

 

 

یہ بھی دیکھیں

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر کراچی کے سمندر میں کشتیوں کا جلوس