جمعرات , 20 جنوری 2022

ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں.

حملے کے بعد ٹرمپ نے اہم اجلاس بلایا.
اس اہم سیکیورٹی اجلاس میں امریکی نائب صدر مائیک پینس، وزیر خارجہ مائیک پومپیو، وزیر خزانہ، وزیردفاع، امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی، چیئرمین جوائنٹ چیفس اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔

واضح رہےکہ امریکی صدر نے ایرانی حملے کے بعد ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

برطانوی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

لندن: کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر برطانوی وزیر اعظم بورس …