جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مغربی افغانستان کے صوبے فرح میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ایم آئی ۔35 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ فرح کے مرکزی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی مدت بعد گر کر تباہ ہو گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار دونوں پائلٹ ہلاک  ہو گئے  ہیں  تو یہ حادثہ فنی خرابی  کے باعث پیش آیا ہے۔اس حادثے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …