بدھ , 24 اپریل 2024

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 75 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے شہر ہرات میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان سمیت 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان کی شہر ہرات میں امریکی ڈرون کی جانب سے گھروں پر 4 میزائل داغے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 75 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 35 طالبان اور 40 شہری شامل ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغانستان کے مقامی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں طالبان کمانڈر ملا ننگیالی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …