جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان میں 2 امریکی دہشت گرد ہلاک

کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح‌ الله مجاهد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان اور امریکی دہشت گرد فورسز کے مابین قندوز کے علاقے توپخانہ میں ہونے والی جھڑپ میں 2 امریکی دہشت گرد فوجی ہلاک ہو گئے۔

ابھی تک امریکہ نے اپنے دہشت گرد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی البتہ امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات شروع ہونے کے بعد طالبان نے امریکی دہشتگرد فورسز کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …